نور میزائل
نور میزائل (فارسی زبان میں:موشک نور) ایران کا ايرانی بحریہ کيلئے بنایا گيا بحری جہاز شکن میزائل ہے۔ اسے کپنی صنایع دفاعی ایران نے بنایا ہے۔
نور میزائل | |
---|---|
![]() | |
قسم | بحرینہ شکن میزائل |
اصل ملک | ![]() |
کارساز | ایران |
المواصفات | |
وزن | 715 کلوگرام |
لمبائی | 6.39 میٹر |
قطر | |
درستی - ترمیم ![]() |
تفصیل
نور میزائل ایک کروز میزائل ہے جو سمندر کی سطح کے بالکل قریب اڑنے والے اس میزائیل کو ایک طرح کا جہاز کہا جا سکتا ہے اس کی کی رینج 130 کلمیٹر ہے اور یہ 0.9 ماخ کی رفتار سے نیچی پرواز کرتے ہوئے دشمن کے جہازوں کو خاموشی سے جا لیتا ہے۔ اسے میزائل بردار گاڑی، جہاز اور طیارے سے چلایا جا سکتا ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر