میگوئیل آسن پلاسیوس | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Miguel Asín Palacios) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جولائی 1871ء [1][2][3][4][5][6] ![]() سرقسطہ ![]() |
وفات | 12 اگست 1944ء (73 سال)[1][2][3][4][5][6] ![]() سان سیباسچان ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، عرب اکیڈمی دمش ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | کاتھولک پادری ، مصنف ، ادبی مؤرخ ، مورخ ، سیاست دان [7] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [1][8] ![]() |
اعزازات | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
میگوئیل آسن پلاسیوس (1871–1944) (ہسپانوی: Miguel Asín Palacios) نامور ہسپانوی مستشرق، اسلامیات اور عربی زبان کے معلم، کاتھولک پاردی جنھوں نے ڈیوائن کامیڈی پر تحقیقی کتاب اسلام اور ڈیوائن کامیڈی لکھ کر شہرت حاصل کی۔