جلال آبادی زبان
سلہٹ میں بولی جانے والی ہند آریائی زبان
جلال آبادی زبان یا سلہٹی زبان شمال مشرقی بنگلہ دیش کے سلہٹ ڈویژن، ہوجائی ضلع اور آسام کی وادی بارک اور تریپورہ کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے۔ برطانیہ، امریکہ اور خلیجی ممالک میں رہنے والے زیادہ تر بنگلہ دیشی یہ زبان بولتے ہیں۔
پاکستان کے دور میں، مقامی طور پر سلہٹ کا نام شاہ جلال کے نام پر جلال آباد رکھا گیا اور اس زبان کو آج بھی کچھ لوگ جلال آبادی زبان کے نام سے پکارتے ہیں۔
جلال آبادی زبان آزمائشی ویکیپیڈیا، ویکیمیڈیا انکوبیٹر پر |
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر جلال آبادی زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر