بیساکھی
پنجابی زرعی ثقافتی تہوار
بہار کا میلہ جو یکم بیساکھ یعنی 13 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس دن پنجاب اور ہریانہ کے کسان فصل کاٹنے کے بعد نیے سال کی خوشیاں مناتے ہیں- یہ یوم سکھ قوم کے لیے بہت معنے رکھتا ہے کیونکہ اس دن خالصہ کا استحکام ہوا تھا-
بیساکھی | |
---|---|
عرفیت | بیساکھی، ویساکھی |
منانے والے | سکھ، ہندو |
قسم | پنجابی تہوار |
اہمیت | The beginning of the harvest season and birth of the فتح |
تقریبات | نگر کیرتن |
رسومات | عبادات، procession، نشان صاحب پر پرچم کشائی |
تاریخ | یکم بیساکھ (عام طور پر 13 اپریل، لیکن 2011ء میں 15 اپریل کو ہوا گریگوری کیلنڈر) |
سکھوں کے لیے اہمیت
گرو امر داس کے اور سے سکھوں کے لیے چنے گئے تین تہواروں میں سے بیساکھ ایک تھا-
نگار خانہ
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر