این اے-97 (فیصل آباد-3)

حلقہ این اے-97 (فیصل آباد-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا تیسرا حلقہ ہے۔ پرانے حلقے این اے۔77 میں نئے علاقوں کی شمولیت کے ساتھ حلقہ میں مامو کانجن، جو این اے۔104 میں شامل کر دیا گیا ہے، کے علاوہ پوری تحصیل تاندلیانوالہ آگئی ہے۔[2][3]

NA-97 Faisalabad-III
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہTandlianwala Tehsil of Faisalabad District
ووٹر437,460 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-77 Faisalabad-III

انتخابات 2008ء

اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نتائج

محمد عاصم نذیر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[4]

]
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء: فیصل آباد-3
جماعتامیدوارووٹ%
پاکستان مسلم لیگ (ق)محمد عاصم نذیر63,77646
پاکستان مسلم لیگمحمد طلال چوہدری49,80736
پاکستان پیپلز پارٹیسجاد احمد اعوان23,95917
دیگردیگر9481

انتخابات 2013

پاکستان کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے۔

نتائج

پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ این اے 77 میں 18 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد عاصم نذیر نے کامیابی حاصل کی۔

امیدوارجماعتووٹ
محمد عاصم نذیرپاکستان مسلم لیگ (ن)97957
چوہدری ظہیر الدینپاکستان مسلم لیگ (ق)58590
پیر سید منیر حسین شاہ نوریپاکستان سنی تحریک510
رائے محمد اکرم خانجماعت اسلامی پاکستان674
رائے نعیم اسد کھرلپاکستان تحریک انصاف10148
ساجد علیمتحدہ قومی موومنٹ1089
محمد مزمل رائےتحریک تحفظ پاکستان391
علی اخترآزاد523
سید محمد مخدوم گیلانیآزاد0
حاجی سیٹھ منظور احمد گجرآزاد67
شبیر احمدآزاد151
محمود احمدآزاد70
سرور خان لاشاریآزاد1804
سخاوت عمرانآزاد75
محمد خان ندیمآزاد49
رانا محمد تیمورآزاد19
رانا اسد الٰہی قادریآزاد211
ملک غلام مرتضیٰ زاہد کھچیآزاد35
رائے حیدر علی خانآزاد78

قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے

  1. حلقہ این اے۔75
  2. حلقہ این اے۔76
  3. حلقہ این اے۔77

عام انتخابات 2018ء

عام انتخابات 2024ء

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

بیرونی روابط