ایتھنول

(Ethanol سے رجوع مکرر)

ایتھنول ایک نامیاتی کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ C2H6O ہے جبکہ اسے C2H5OH یا CH3-CH2-OH سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔ایتھنول کو دنیا بھر میں صنعتی طور پر عملِ تخمیر(fermentation) سے بنایا جاتا ہے۔عملِ تخمیر سے مراد ایسا حیاتی کیمیائی عمل ہے جو خورد بینی جانداروں (micro-organism) سے نکلنے والے مخصوص خوامر (enzymes) مثلاً خمیر (yeast) کی موجودگی میں انجام پائے۔اس کے لیے بہترین/عمدہ درجہ حرارت (optimum temperature) 20 سے 25 سینٹی گریڈ ہے۔مناسب ہوا آمیزی (aeration)، محلول کی ترقیق/آب آمیزی (dilution)، کسی بھی رکشک/تحفظی مادے (preservative) کی غیر موجودگی اس عمل کے لیے لازمی شرائط ہیں۔پاکستان میں ایتھنول راب (molasses)، نشاستہ کے بیج(starch grains) یا پھلوں کے رس کی تخمیر (fermentation) کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔

ایتھنول
نام
IUPAC name
Ethanol
دیگر نام
Ethyl alcohol; grain alcohol; hydroxyethane; drinking alcohol; ethyl hydrate
شناخت
رقم CAS64-17-5
بوب کیم702  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • CCO

المعرف الكيميائي الدولي
خواص
مالیکیولر فارمولاCH3CH2OH
مولر کمیت46.06844(232) g/mol
ظہورcolorless clear liquid
کثافت0.789 g/cm³, liquid
نقطة الانصهار−114.3 °C (158.8 K)
نقطة الغليانسانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماءFully miscible
حموضة (pKa)15.9
اللزوجة1.200 mPa·s (cP) at 20.0 °C
عزم جزيئي ثنائي القطب5.64 fC·fm (1.69 D) (gas)
المخاطر
ترميز المخاطر
Flammable (F)
توصيف المخاطر
R11
تحذيرات وقائية
(S2), S7, S16
NFPA 704
2
3
1
نقطة الوميض286.15 K (13 °C or 55.4 °F)

حوالہ جات