7 جولائی

5 جولائی6 جولائی7 جولائی8 جولائی9 جولائی

واقعات

  • 1986ء -پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا [1]
  • 1985ء -جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے [1]
  • 1815ء - کو واٹر لو کے مقام پر فرانسیسی جنرل نپولین بونا پارٹ کی شکست کے بعد فاتح اتحادی افواج پیرس میں داخل ہوگئیں [2]
  • 1853ء - کو جاپان نے ڈھائی سو برس تک مغربی طاقتوں سے تجارتی تعلقات منقطع رکھنے کے بعد مغرب سے تجارت کا سلسلہ شروع کر دیا [2]
  • 1941ء - کو دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا نے آئس لینڈ پر احتیاطی قبضہ کر لیا تا کہ جرمنی اس پر قبضہ کر کے برطانوی بحری جہازوں پر حملے نہ کر سکے [2]
  • 1951ء - میں پہلی مرتبہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں رنگین ٹیلی ویژن کا افتتاح ہوا [3]
  • 1985ء - کو جرمنی کے 17 سالہ ٹینس کھلاڑی بورس بیکر ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ یہ اعزاز پہلے بجورن بورگ کے پاس تھا [2]


ولادت

  • - 1929ء - حسن عابدی، پاکستانی صحافی
  • - 1968ء - ایمی کارلسن، امریکی اداکارہ
  • - 1973ء - کیلاش کھیر، بھارتی گلوکار
  • - 1978ء - کرس اینڈرسن، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
  • - 1981ء - مہند سنگھ دھونی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
  • - 1984ء - محمد اشرافل، بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات