6 مئی
4 مئی | 5 مئی | 6 مئی | 7 مئی | 8 مئی |
6 مئی حالیہ برسوں میں |
[[6 مئی نقص: غلط وقت۔ء|نقص: غلط وقت۔ (نقص: غلط وقت۔) ]] |
[[6 مئی خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ء|خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ (نقص: غلط وقت۔) ]] |

واقعات
- 1857ء - ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال کی مقامی انفنٹری کی 34 ویں رجمنٹ کو ختم کردیا جس کے سپاہی منگل پانڈے نے اس سے قبل ہندوستان کی آزادی کی جنگ کی قیادت میں انگریزوں کے خلاف بغاوت کی تھی۔
- 1889ء - ایفل ٹاور کو پیرس میں یونیورسل نمائش میں باضابطہ طور پر عوام کے لیے کھول دیا گیا
- 1919ء - افغانستان نے برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
- 1933ء اٹلی اور سوویت یونین کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
- 1955ء - مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت اختیار کی ۔
- 1994ء: ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم اور فرانس کے صدر فرانکوئس متراں نے رودباد انگلستان کے نیچے سے گذرنے والی چینل سرنگ کا افتتاح کیا۔
- 2001ء - شام کے دورے کے دوران، پوپ جان پال دوم مسجد میں داخل ہونے والے پہلے پوپ بن گئے۔ [1]
ولادت
- 1856ء - فرائڈ، آسٹریائی فلسفی، ماہر نفسیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1861ء - موتی لال نہرو، ہندوستانی وکیل سیاست دان اور انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر
- 1871ء - وکتور گرینیارد، فرانسیسی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1912ء - سراج الدین ظفر، اردو زبان کے شاعر
- 1913ء - سٹیورٹ گرینجر، برطانوی فلمی اداکار
- 1925ء - رحمان راہی، کشمیری شاعر
- 1929ء - پاول لیوٹربر، امریکی کیمیاء دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1956ء - سجاتا بھٹ، بھارتی شاعرہ
- 1961ء - شہناز بھٹی، پاکستانی اداکارہ
- 1981ء - لکشمی رتن شکلا، بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور سیاست دان
- 1953ء - ٹونی بلیئر، سابق برطانوی وزیر اعظم
وفات
- 875ء - مسلم بن الحجاج (امام مسلم)، اسلامی عالم دین اور محدث
- 1973ء - شو کمار بٹالوی، پنجابی شاعر
- 2012ء - لبنی آغا، پاکستانی نژاد امریکی فنکار
- 2021ء - سنبل شاہد، پاکستانی اداکارہ
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر