5 جون
3 جون | 4 جون | 5 جون | 6 جون | 7 جون |
واقعات
- 1953ء - امریکی سینیٹ نے
چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی [1]
- 1944ء - جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے [1]
- 1942ء - دوسری جنگ عظیم: امریکا نے بلغاریہ، ہنگری اور رومانیہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ [1]
- 1882ء- ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے .[1]
- 1997ء - کانگو کی دوسری جمہوریہ خانہ جنگی شروع ہوئی۔
- 2003ء - پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی۔
- 2013ء - نواز شریف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم مقرر۔
ولادت
- 1971ء - مارک واہلبرگ، امریکی اداکار
- 1664ء - مصطفیٰ ثانی، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1882ء - سیماب اکبرآبادی، اردو کے شاعر
- 1900ء - فقیر محمد فقیر، پنجابی زبان کے شاعر
وفات
- 879ء - یعقوب لیث صفاری، صفاری سلطنت کے بانی
- 1772ء - یوسف بحرانی کتاب الحدائق الناضرة کے مصنف
- 1772ء - مبارک خان دوم، ریاست بہاولپور کا نواب
- 2004ء - رونالڈ ریگن، امریکی سیاست دان، اداکار اور امریکا کا چالیسواں صدر
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
"
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر