30 اگست

30 اگست عیسوی تقویم میں سال کا 243 دن ہے (243 لیپ کے سالوں میں)۔

28 اگست29 اگست30 اگست31 اگست1 ستمبر
  2023 (بدھ)
  2022 (منگل)
  2021 (پير)
  2020 (اتوار)
  2019 (جمعہ)
  2018 (جمعرات)
  2017 (بدھ)
  2016 (منگل)
  2015 (اتوار)
  2014 (ہفتہ)

واقعات

  • 1835ء – آسٹریلیا: ملبورن شہر کی بنیاد رکھی گئی۔
  • 1574ءگرو رام داس چوتھے سکھ گرو قرار پائے۔
  • 1999ءمشرقی تیمور نے ایک ریفرنڈم میں انڈونیشیا سے آزادی کے لیے ووٹ دیا۔
  • 30ء – تیس ق م:روم کے فوجیوں کے ہاتھوں شکست کا سامنے کرنے پر قلوپطرہ نے خود کو سانپ سے ڈسوا کر خودکشی کی-۔[1]
  • 1982ء – یاسرعرفات بیروت سے بے دخل [1]
  • 1574ء – رام داس سکھوں کے چوتھے گرو بن گئے [1]
  • 1941ء – جنگ عظیم دوم،روس کے شہر لینن گراڈ کا محاصرہ شروع ہو گیا [1]
  • 1945ء – برطانوی افواج نے ہانگ کانگ پرقبضہ کر لیا [1]
  • 1945ء – جاپان پر امریکی افواج کا قبضہ شروع ہو گیا [1]
  • 1999ء – ایسٹ تیمور ریفرنڈم،عوام نے انڈونیشیا سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات