2015ء میں بھارت میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی انعامات لوٹانے والی شخصیات کی فہرست

2015ء میں بھارت میں رونما ہونے والے عدم رواداری کے واقعات کے خلاف تقریبًا کئی زبانوں کے ادیبوں نے انھیں حاصل ساہتیہ اکیڈمی انعام اعزازات لوٹا دیے، ان کی فہرست اس طرح ہے :[1]

2015ء میں بھارت میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی انعامات لوٹانے والی شخصیات کی فہرست

ادیب کا نامزبان
ادے پرکاشہندی
نین تارا سہگلانگریزی
اشوک واجپیئہندی
سارہ جوزفملیالم
غلام نبی خیالکشمیری
رحمان عباساردو
واریم سندھوپنجابی
گربچن سنگھ بھلرپنجابی
اجمیر سنگھ اولاکھپنجابی
آتم جیت سنگھپنجابی
جی این رنگناتھ راؤکنڑا
منگلیش ڈبرالہندی
راجیش جوشیہندی
گنیش دیویگجراتی
ڈی این سری ناتھکنڑا
کومبر ویربھدرپاکنڑا
رحمت تایخیرےکنڑا
بلدیو سنگھ صدقنامہپنجابی
جسویندرپنجابی
سرجیت پاترپنجابی
چمن لالپنجابی
کاشی ناتھ سنگھہندی
ہومین بورگوہائنآسامی
منڈکرانتا سینبنگالی
کیکی این دارووالاانگریزی
نند بھردواجہندی
منور رانااردو
کرشنا سوبتیہندی
موہن بھنڈاریپنجابی
مرغوب بانیہالیکشمیری
امبیکا دتہندی
نیروپما بورگھائنآسامی
کے کٹیایانی ویدھ ماہےتیلگو
بھوپل ریڈیتیلگو

2015ء میں بھارت میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے ادیب

حسب ذیل ادیبوں نے ملک میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی میں اپنے عہدوں سے استعفٰی دے دیا:[2]

ادیب کا نامزبان
ششی دیش پانڈےکنڑا
کے ست چیدانندنملیالم
پی کے پراکڑووملیالم
اروند ملگٹیکنڑا

ساہتیہ اکیڈمی انعامات کی واپسی کو 400 سے زائد فنکاروں کی تائید

انجلی ایلا مینن اور سبودھ گپتا کی سرکردگی میں 400 سے زائد فنکاروں کی تائید نے ایک دستخط شدہ بیان جاری کر کے ساہتیہ اکیڈمی کے انعامات واپس لوٹانے والے ادیبوں کی ستائش کی۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات