2006ء کا خیر لانجی قتل عام

کھیرلانجی دلت قتل عام

2006ء کا خیر لانجی قتل عام (انگریزی: Khairlanji massacre) قانون اور ماہرین عمرانیات کے مطابق بھارت میںہجومی تشدد اور قتل کا پہلا ہے۔ یہ واقعہ مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع میں ہوا تھا۔ یہ المناک واقعہ ایک زمینی جھگڑے کی وجہ سے ہوا تھا۔ اس میں کم از کم 50 گاؤں کے لوگ متاثرین کے گھر گھس آئے۔ واقعے میں خاندان کے چار افراد کی جم کر پٹائی ہوتی ہے اور گھر کی اہلیہ اور بیٹی کو برہنہ گھمایا جاتا ہے اور پھر ان سبھی کا قتل کیا گیا تھا۔ سبھی متاثرین دلت تھے۔ [1][2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات