1999ء
سال
(1999 سے رجوع مکرر)
جنوری
- 1 جنوری - یورپی یونین کے کئی ممالک میں نیا سکہ "یورو" آج سے نافذ ہو گیا۔
فروری
- 7 فروری 1999ء کو اردن کے شاہ حسین بن طلال کو موت کینسر کی وجہ ہو گئی اور انگریز بیوی کے بطن سے پیدا بیٹے عبد اللہ دوم کو اس کے بعد ولی عہد بنا دیا گیا۔
- 27 فروری - الوسیگون اوباسانجو 1983 کے بعد نائیجیریا کے پہلے منتخب صدر بن گئے۔
مارچ
- 12 مارچ - ہنگری، پولینڈ اور چیک جمہوریہ نیٹو کے رکن ممالک بن گئے۔
- 20 مارچ - سربوں نے کوسووو کے خلاف چڑھائی کر دی۔
- 21 مارچ - برٹرنڈ پکارڈ اور برائن جونز دنیا کے سب سے پہلے لوگ بنے جنھوں نے ایک گرم ہوا کے بلون میں رکے بغیر دنیا کا چکر لگایا۔
- 23 مارچ - مسلح افراد کے حملے میں پیراگوائے کے نائب صدر لوئی ماریا ارگانا جاں بحق ہو گئے۔
- 24 مارچ - یوگوسلاویہ کے امن معاہدے کو منظور نہ کرنے کے نتیجے میں نیٹو نے یوغوسلاویا کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیے۔
مئی
== جون == کرکٹ ورلڈ کپ 16 جون کو ہوا جس میں پاکستان کو آسٹریلیا نے فانیل میں شکست دی
اموات
بیسویں صدی کی آخری دہائی |
---|
1991ء | 1992ء | 1993ء | 1994ء | 1995ء | 1996ء | 1997ء | 1998ء | 1999ء | 2000ء |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر