یوگیتا بالی

سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ

یوگیتا بالی (ولادت: 13 اگست 1952ء) ایک سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ وہ 1970ء کی دہائی اور 1980ء کی دہائی کے دوران فلمی دنیا میں سرگرم رہیں۔[2]

یوگیتا بالی
 

معلومات شخصیت
پیدائش29 دسمبر 1952ء (72 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتکشور کمار (1976–4 اگست 1978)
متھن چکرابرتی (1979–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادمہاکشے چکرورتی ،  اشمے چکرورتی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

یوگیتا بالی 13 اگست 1952ء کو پیدا ہوئیں۔[3] انھوں نے 1976ء میں کشور کمار سے شادی کی تھی اور 1978ء میں ان سے طلاق لے لی۔ اس کے بعد انھوں نے 1979ء میں متھن چکرورتی سے شادی کی۔[4] اس شادی سے ان کے تین بیٹے مہاکاشے، اوشمی، نماشی اور ایک بیٹی دشانی ہیں۔[5] مہاکاشے ایک اداکار ہیں، جبکہ نماشی فلم بیڈ بوائے سے فلم دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں۔[5][6]

فلمو گرافی

سالفلمکردارنوٹ
1971ءپروانہآشا ورما / نرملا[7]
گنگا تیرا پانی امرتمنجو
میم صاحبکرن
میرے آپارمی
پردے کے پیچھےتارا
1972ءبنیاد
سزا
زمین اسمانروپا
1973ءنردوشروپا
جھیل کے اس پارجگنو
بنارسی بابوگلابیہ
ایک مٹھی آسمانسرلا
گدرریشمہ
نفرتکرن
سمجھوتہشانو
یوانششی
1974ءکنوارا باپمہیش کی بیوی
اجنبیسونیا
اپرادھی
سودارینو
آزاد محبت
چوکیداررادھا
کسان اور بھگوان
اُجالا ہی اُجالاانورادھا
1975ءزندگی اور طوفان
1976ءمحبوبہ
خان دوستشانتی
ناگینریتا
لگام
رئیس
1977ءچاچا بھتیجاپنکی
ڈھوپ چھاؤںڈاکٹر منجو سنہا
1978ءبھکتی میں شکتیدمو
ایک باپ چھہ بیٹےشالو
کرمایوگیجیوتی / جولیٹ
پریمی گنگارام
1979ءنوکر
آخری قسمچمپا
جانی دوشمنٹھاکر کی دلہن
جنتا ھوالدار
سلام میم صاحبسنیتا سارت
شاباس ڈیڈی
1980ءاوہ بیوافارادھا
اونیس بیسانو
خوابمایا
پیارا دوشمن
1981ءزمانے کو دکھاناہےرضیہ خان
بیوی او بیویرینا
بے شکروپا
1982ءباوری
1983ءحادثہ
کراٹےآرتی
1984ءیہ عشق نہیں آساںپھول رانی
لیلیٰسنائنا دھرمراج سنگھ
گرہستیسدھا
راج تلکنجمہ
وقت کی پکارراجا کی گرل فرینڈ
1987ءمیرا کرم میرا دھرمنیلا
1989ءآخری بدلہلینا

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات