یونانی پارلیمان یا یونانی پارلیمنٹ (یونانی: Ελληνικό Κοινοβούλιο، نقحر: Elliniko Kinovoulio) (لاطینی: Hellenic Parliament) یونان کی یک ایوانیمقننہ ہے۔[2]پارلیمنٹ ایک اعلیٰ ترین جمہوری ادارہ ہے جو پارلیمنٹ کے اراکین کے منتخب ادارے کے ذریعے شہریوں کی نمائندگی کرتا ہے۔