یونائیٹڈ آرٹسٹس
یونائیٹڈ آرٹسٹس (United Artists) ایک امریکی فلم اور ٹیلی ویژن تفریحی سٹوڈیو ہے۔ اس کا قیام 1919ء میں ڈی ڈبلیو گرفتھ، چارلی چیپلن، میری پکفورڈ اور ڈگلس فیئربینکس نے مشترکہ طور پر سر انجام دیا۔[1]
![]() | |
قسم | برائے نام ذیلی ادارہ ایم جی ایم ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ. |
---|---|
صنعت |
|
قیام | فروری 5، 1919 |
بانی | |
صدر دفتر | بیورلی ہلز، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
کلیدی افراد | Mark Burnett (سی ای او) Brian Edwards (سی او او) |
مصنوعات | متحرک فلمیں |
مالک | ایم جی ایم ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ |
مالک کمپنی | ایم جی ایم |
تصاویر
- یونائیٹڈ آرٹسٹس معاہدے کے دستخط، ڈی ڈبلیو گرفتھ، میری پکفورڈ، ڈگلس فیئربینکس اور چارلی چیپلن بیٹھے ہوئے
- یونائیٹڈ آرٹسٹس اسٹاک ہولڈرز
- یونائیٹڈ آرٹسٹس کا پہلا لوگو 1919ء
بیرونی روابط
- United Artists Corporation Records 1919–1965 are at the Wisconsin Center for Film and Theater Research. آرکائیو شدہ 2013-12-09 بذریعہ archive.today
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر