یعقوب لیث صفاری

یعقوب لیث صفاری یا یعقوب بن اللیث بن الصفار (پیدائشی نام رادمان پور ماہک) ایک فارسی النسل کسیرا[2] (صفار) جو سیستان کی صفاری سلطنت کے بانی تھے۔ اپنے عہد میں انھوں نے عظیم تر فارس کا زیادہ تر حصہ فتح کیا، جو موجودہ ایران، افغانستان، ازبکستان، پاکستان کے مغربی علاقے،[3][4] ترکمانستان، تاجکستان اور عراق کا کچھ حصہ ہے۔

یعقوب لیث صفاری
 

معلومات شخصیت
پیدائش25 اکتوبر 840ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات5 جون 879ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گندی شاپور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندانصفاری خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صفاری سلطنت کا امیر (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
861  – 879 
 
عمرو لیث  
دیگر معلومات
پیشہکسیرا ،  حاکم ،  عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات