ہیلو ورلڈ پروگرام

ریوایتی ابتدائی کمپیوٹر پروگرام

ہیلو ورلڈ پروگرام (انگریزی: Hello world program) عموماً ایک ایسا پروگرام ہوتا ہے جو "ہیلو ورلڈ" کا پیغام دکھاتا ہے۔ اس طرز کا پروگرام نہایت سادہ لوح ہوتا ہے جو اکثر پروگرامنگ کی زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور اکثر کسی پروگرامنگ زبان کی بنیادی تشکیل کی وضاحت کرتا ہے۔ یہ عموماً کوڈنگ سیکھنے والوں کا لکھا ہوا پہلا پروگرام ہوتا ہے۔ اسے sanity test (سینیٹی ٹیسٹ) کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اس بات کی تصدیق کرنے کے لیے کہ کوئی پروگرامنگ زبان درست طریقے سے لگادی گئی ہے اور کہ استعمال کنندہ اس کو سمجھتا بھی ہے۔

Hello, World!

سی C

#include <stdio.h>int main(void){ printf("Hello, world!"); return 0;}

سی پلس پلس C++

#include<iostream>int main(void){ std::cout << "Hello, World!"; return 0;}

جاوا Java

public class hello{ public static void main (String argv[]) { System.out.println("Hello, World!"); }}

پائیتھون

پائیتھون 2

print "Hello, world!"

پائیتھون 3

print("Hello, world!")

پائیتھون IDLE

"Hello, world!"