ہیلن تھامس

ہیلن تھامس (پیدا 4 اگست 1920ء) لبنانی نژاد امریکی صحافی تھی جو 57 سال امریکی صدارتی محل میں بطور نامہ نگار تعینات رہی۔ اپنی بزرگی کے باعث امریکی صدر کی اخباری ملاقات پر پہلا سوال پوچھنے کا اعزاز اور پہلی صف میں کرسی اسے ملا کرتی تھی۔

ہیلن تھامس
Helen Thomas in February, 2009

معلومات شخصیت
پیدائشی نامHelen Thomas
پیدائش4 اگست 1920(1920-08-04)
ونچیسٹر، کینٹکی, USA
وفاتجولائی 20، 2013(2013-70-20) (عمر  92 سال)
واشنگٹن، ڈی-سی
قومیتAmerican
نسلGreek-Syrian
عملی زندگی
تعليمWayne University
مادر علمیوین اسٹیٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہWhite House Press Correspondent (retired)
شعبۂ عملصحافی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
امریکن بُک ایوارڈ (2000)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جون 2010ء میں اسرائیل کے غزہ کے لیے امداد لے جانی والے کشتیوں پر حملے کے واقعہ کے تناظر میں ایک نجی محفل میں اس نے اسرائیل مخالفانہ فقرے کہے جس کی وجہ سے اس کی چھٹی کرا دی گئی اور اسے استعفی کہا گیا۔[1][2]

2013ء میں انتقال ہوا۔[3]

حوالہ جات