ہیضہ
ہیضہ (انگریزی: Cholera) چھوٹی آنت کی ایک مرض ہے جو ایک بیکٹیریا وائبرو کولرا کے ذریعے پھیلتا ہے۔
ہیضہ | |
---|---|
مترادفات | Asiatic cholera, epidemic cholera[1] |
A person with severe dehydration due to cholera causing sunken eyes and wrinkled hands and skin. | |
اختصاص | Infectious disease |
علامات | Large amounts of watery اسہال، الٹی، muscle cramps[2][3] |
مضاعفات | Dehydration، electrolyte imbalance[2] |
عمومی حملہ | 2 hours to 5 days after exposure[3] |
دورانیہ | A few days[2] |
وجوہات | Vibrio cholerae spread by fecal-oral route[2][4] |
خطرہ عنصر | Poor sanitation، not enough clean پینے کا پانی، غربت[2] |
تشخیصی طریقہ | Stool test[2] |
تدارک | Improved sanitation, پینے کا پانی، cholera vaccines[2][5] |
علاج | Oral rehydration therapy، zinc supplementation، intravenous fluids، ضد حیوی[2][6] |
تعدد | 3–5 million people a year[2] |
اموات | 28,800 (2015)[7] |
ہیضہ کی علامات
ہیضہ شدید دست کی بیماری ہے اور بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ ہیضہ کی درج ذیل علامات ہو سکتی ہیں:
- چاول کے پانی جیسے دست
- الٹیاں
- ٹانگوں میں درد
- کمزوری
تدارک
الٹی اور دست کی وجہ سے مریض میں بہت جلد پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اس بیماری مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے درج ذیل تدابیر کرنا چاہیں۔
- پانی کی کمی پوری کریں
- کھانا دیتے رہیں
- نمکول پلائیں
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر ہیضہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
cholera کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- ہیضہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ who.int (Error: unknown archive URL) – ڈبلیو ایچ او
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر