ہیری باویجا

ہرجسپال باویجا (پیدائش 1956) ممبئی میں مقیم ایک بھارتیفلم ڈائریکٹر ہیں اور ان کا تعلق لدھیانہ ، پنجاب، بھارت سے ہے۔ [2] ان کی شادی بھارتی فلم پروڈیوسر پمی باویجا سے ہوئی ہے۔ ان کے بیٹے ہرمن باویجا نے فلم لو سٹوری 2050ء میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ [3] ان کی پروڈکشن کمپنی باویجا موویز ہے ۔

ہیری باویجا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش1956 (عمر 67–68 سال)
قومیتبھارتی
زوجہپمی باویجا
اولاد2, بشمول ہرمن باویجا
عملی زندگی
پیشہفلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات