ہیریئٹ ٹبمین

ہیریئٹ ٹب مین 1820ء میں ایک غلام پیدا ہوئیں اور انھوں نے 70 افراد کو غلامی کے شکنجے سے نکلنے میں مدد کی۔ بعض شواہد کے مطابق 300 افراد کو غلامی سے آزاد کروایا۔

ہیریئٹ ٹبمین
(انگریزی میں: Harriet Tubman)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Araminta Ross ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش6 مارچ 1822ء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈورچیسٹر کاؤنٹی، میری لینڈ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات10 مارچ 1913ء (91 سال)[4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبرن، نیو یارک [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتنمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشڈورچیسٹر کاؤنٹی، میری لینڈ (–17 ستمبر 1849)
آبرن، نیو یارک (1859–)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلامریکی افریقی [13][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبمسیحیت [16]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہنارکولیپسی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمصنفہ [17][18][19]،  نرس ،  کارکن انسانی حقوق ،  انسدادیت پسند [20]،  سیاسی کارکن [21]،  جاسوس [21]،  خواتین کے حق رائے دہی کی حامی ،  نسائیت پسند [22]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [23]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملانسدادیت پسندی [24]،  حقوق نسواں [24]،  حقوق راۓ [24]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امریکی محکمہ خزانے نے اعلان کیا ہے کہ ہیریئٹ کی تصویر 20 ڈالر کے نوٹ پر چھپے گی۔

ان کی تصویر سابق صدر اینلاریو جیکسن کی جگہ چھپے گی۔ جیکسن نے کئی افراد کو غلام بنا رکھا تھا۔

محکمہ خزانہ کے مطابق 20 ڈالر کے نوٹ کے سامنے ہیریئٹ کی تصویر ہو گی جبکہ جیکسن کی تصویر پشت پر منتقل کر دی جائے گی۔