ہنری وے کینڈل
ہنری وے کینڈل امریکا کے نامور طبیعیات دان تھے انھوں نے سنہ 1990 میں اپنے ہم وطن سائندان جیروم آئیزک فرائڈ مین اور ایک کینڈا کے سائنس دان رچرڈ ای ٹیلر کے ہمراہ نوبل انعام برائے طبیعیات جیتا جس کی وجہ ایٹمی فزکس میں ان کے افعال تھے۔
ہنری وے کینڈل | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 دسمبر 1926ء [1][2][3][4][5][6][7] بوسٹن |
وفات | 15 فروری 1999ء (73 سال)[1][2][3][4][6][8] واکولا کاؤنٹی، فلوریڈا [9] |
وجہ وفات | غرق |
طرز وفات | حادثاتی موت [9] |
شہریت | ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی، جامعہ سٹنفورڈ |
مادر علمی | ایمہرسٹ کالج میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ریاستہائے متحدہ مرچنٹ میرین اکیڈمی جامعہ سٹنفورڈ |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | Martin Deutsch |
پیشہ | طبیعیات دان ، کوہ پیما ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
کھیل | کوہ پیمائی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر