ہنری ایوری
ہنری ایوری (Henry Every) جسے کبھی کبھی غلطی سے جان ایوری (John Avery) بھی کہا جاتا ہے۔ ایک انگریز بحری قزاق وسط 1690 میں بحر اوقیانوس اور بحر ہند میں لوٹ مار کرتا تھا۔ اس کی کئی عرفیت تھیں جن میں ہنری برج مین اور لانگ بین اس کے جہاز کے عملہ میں زیادہ مشہور ہیں۔ جبکہ ہم عصر قزاقوں میں وہ قزاقوں کا بادشاہ کے نام سے مشہور تھا۔
ہنری ایوری Henry Every | |
---|---|
23 اگست 1659 – 1696 | |
ہنری ایوری (1725) | |
عرفیت | لانگ بین قزاقوں کا بادشاہ |
قسم | قزاق |
جائے پیدائش | ڈیون, انگلستان |
جائے وفات | نامعلوم, اکثر کہیں برطانیہ میں کہا جاتا ہے |
وفاداری | کوئی نہیں |
سرگرم | 1694–1696 |
عہدہ | کپتان |
کارروائیوں کا مقام | بحر اوقیانوس, اور بحر ہند |
کماندار | فینسی (جہاز), سابقہ چارلس دوم |
اموال | ستمبر 1695 تک کم از کم 11 جہازوں پر قبضہ کر لیا , بشمول گنج سواہی |
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/92/Captain_Every_%28Works_of_Daniel_Defoe%29.png/220px-Captain_Every_%28Works_of_Daniel_Defoe%29.png)
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر