گلف نیوز

گلف نیوز (انگریزی: Gulf News) انگریزی زبان کا ایک روزنامہ اخبار جو دبئی سے شائع ہوتا ہے۔

گلف نیوز
گلف نیوز کا 26 ستمبر 2007ء کا سرورق
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبرلنر
مالکالنسر پبلشنگ
مدیرعبد الحمید احمد[1]
آغازمارچ 5، 1978؛ 46 سال قبل (1978-03-05)
زبانانگریزی
صدر دفتردبئی، متحدہ عرب امارات
تعداد اشاعت108,187 (روزانہ)
108,777 (اختتام ہفتہ)
(دسمبر 2012ء)[2]
او سی سی ایل نمبر232115522
ویب سائٹwww.gulfnews.com
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات