گلشن رائے
گلشن مدہوش رائے : 2 مارچ 1924ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، ہندی فلموں کے معروف فلمساز۔ ہدایتکار راجیو رائے کے والد، اداکارہ سونم کے سسر۔ بطور پروڈیوسر، جونی میرا نام، جوشیلا، دیوار، ڈریم گرل، ترشول، ودھاتا، یدھ، تری دیو، وشواتما، مہرہ، گُپت اور پیار عشق اور محبت نامی فلمیں بنائیں۔[1]11 اکتوبر 2004ء کو ممبئی میں 80 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر