کیٹ بلانچٹ

کیتھرین ایلس" کیٹ" بلانچٹ (Catherine Élise "Cate" Blanchett)[8] (تلفظ: /ˈblɑːn.ət/) ایک آسٹریلوی اداکارہ اور تھیٹر ڈائریکٹر ہے۔ کیٹ بلانچٹ دو اکیڈمی ایوارڈز، تین گولڈن گلوب ایوارڈ اور تین برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز جیت چکی ہے۔ بلانچٹ کو بین الاقوامی توجہ اس کے ایلزبتھ اول کے کردار کی وجہ سے حاصل ہوئی۔

کیٹ بلانچٹ
(انگریزی میں: Cate Blanchett ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیٹ بلانچٹ، 2015

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Catherine Élise Blanchett ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائشمئی 1969 (عمر 55 سال)
ملبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا
رہائشکرووبورو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتآسٹریلوی
شریک حیاتAndrew Upton (شادی. 1997)
اولاد4
تعداد اولاد
مناصب
کینس فیسٹیول میں صدر جیوری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2018  – 2018 
عملی زندگی
مادر علمیNational Institute of Dramatic Art
University of Melbourne
پیشہ
  • اداکارہ
  • تھیٹر ڈائریکٹر
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت1989–present
اعزازات
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:Tár ) (2023)[3]
کرسٹل ایوارڈ (2018)[4]
 کمپینیون آف دی آرڈر آف آسٹریلیا (2017)[5]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:بلیو جیسمین ) (2014)[6]
وولپی کپ برائے بہترین اداکارہ (2007)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (برائے:دا ایواٹار ) (2005)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (1999)
 گولڈن گلوب اعزاز (1999)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم
 نشان فنون و آداب (فرانس)
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز
اندیپینڈنٹ اسپیرٹ ایوارڈز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2023)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2016)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2014)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2008)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2008)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2007)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2005)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1999)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ[7]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط