کیٹی کزم

کیٹی کزم (قدیم یونانی:κατηχέω، ”زبانی طور پر سکھانا“) انگریزی زبان میں سوال وجواب کے ذریعے تعلیم وتدریس کے طریقہ کوکہتے ہیں[1]۔ مسیحیت میں بچوں کو دینی تعلیم سے روشناس کروانے کے لیے اور مسیحیت میں شامل میں ہونے والے نومسیحیوں کو سکھانے کے لیے کلیسیائیں مسیحی کیٹی کزم کا استعمال کرتی ہیں[2]۔ عالم گیر کلیسیا میں مختلف ناموں سے کیٹی کزم موجود ہیں۔

Codex Manesse Schulmeister von Esslingen

مختلف کلیسیائی کیٹی کزم

  • بیلجک کیٹی کزم
  • ہائیڈل برگ کیٹی کزم [3]
  • ویسٹ منسٹر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم (1647)
  • جنیوا کیٹی کزم (1541) [4]
  • لوتھر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم (1529) [5]
  • باسل کیٹی کزم (1526)
  • کاتھولک کلیسیا کا کیٹی کزم (1566)
  • مقدس پائس دہم کا کیٹی کزم
  • بالٹی مور کیٹی کزم [6]
  • مسیحی تعلیم کا کیٹی کزم یا مختصر کیٹی کزم [7]
  • ڈچ کیٹی کزم یا نیا کیٹی کزم (کاتھولک ایمان برائے بالغان) [8]
  • یونائٹیڈ اسٹیٹس کاتھولک کیٹی کزم برائے بالغان [9]
  • ڈوئے کیٹی کزم (1649)
  • فلپائینی کاتھولک کیٹی کزم [10]

حوالہ جات