کیلیفورنیا کالج آف اے ایس یو
کیلیفورنیا کالج آف اے ایس یو (انگریزی: California College of ASU) (ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی) لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں ایک نجی جامعہ ہے۔2023ء تک یہ کولمبیا کالج ہالی ووڈ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ ریاستہائے متحدہ میں صرف 20 فلمی اداروں میں سے ایک ہے جسے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن اسکولز نے مکمل رکنیت سے نوازا ہے۔ [1]
قسم | نجی جامعہ |
---|---|
قیام | 1952 |
انتظامی عملہ | 47 |
طلبہ | 360 |
مقام | لاس اینجلس، ، United States |
ویب سائٹ | columbiacollege |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر