کیرلا اسمبلی انتخابات، 2021ء

کیرلا اسمبلی انتخابات، 2021ء (انگریزی: 2021 Kerala Legislative Assembly election) 6 اپریل 2021ء کو منعقد ہوئے جس میں 15ویں کیرلا اسمبلی کے لیے ارکان کا انتخاب ہونا ہے۔ کیرلا میں 140 اسمبلی نشستیں ہیں۔ نتائج کا اعلان 2 مئی کو ہوگا۔[1]

کیرلا اسمبلی انتخابات، 2021ء

→ 20166 اپریل 20212026 ←

All 140 seats in the Kerala Legislative Assembly
اکثریت کے لیے 71 درکار نشستیں
ٹرن آؤٹ74.04%(کم3.49pp)
 پہلی بڑی جماعتدوسری بڑی جماعتتیسری بڑی جماعت
 
قائدپینارائے وجئے ینRamesh ChennithalaK. Surendran
جماعتCommunist Party of بھارت (Marxist)INCBJP
اتحاد  LDF  UDF  قومی جمہوری اتحاد (بھارت)
قائد از201620162020
قائد کی نشستDharmadamHaripadManjeshwar

Konni

آخری انتخابات91471
پچھلی نشستیں91411

Constituencies for the election

برسرِ عہدہ Chief Minister

پینارائے وجئے ین
Communist Party of بھارت (Marxist)



کیرلا

پس منظر

1 جون 2021ء کو کیرلا اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔[2] 2016ء کے گذشتہ اسمبلی انتخابات میں لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ نے دو تہائی نشستیں حاصل کر کے اکثریت ثابت کی تھی اور انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت میں انتخابات میں حصہ لے رہی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (47 نشستیں) کو شکست دی تھی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی محض ایک نشست جیت پائی تھی۔[3]

تاریخیں

پروگرامتاریخ
تاریخ نامزگی12 مارچ2021
نامزدگی کی آخری تاریخ19 مارچ2021
جانچ پڑتال20 مارچ2021
امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ22 مارچ2021
رائے دہی6 اپریل2021
نتیجہ2 مئی2021
اس تاریخ سے قبل انتخابات مکمل ہونے جانے چاہیے24 مئی2021

ووٹنگ

ضلعووٹنگ تناسب
ضلع وار نقشہضلع%
تیروونتاپورم70.01
کولام73.16
پتھنامتھیتا68.09
الاپوزا74.75
کوٹیام72.12
ارناکولم74.15
ایڈوکی70.37
تھریسور73.89
پلکڈ76.20
ملاپورم74.5
کوزیکوڈے78.41
وائناڈ74.98
کنور77.78
کوسراگوڑ74.91
کیرل74.57
تنبیہ: اعداد حتمی نہیں ہیں۔

حوالہ جات