کپور خاندان

کپور خاندان (انگریزی: Kapoor family) [12][13]جسے بھارتی سنیما کا پہلا خاندان [12][14][15] بھی کہا جاتا ہےایک ایسا خاندان ہے جس کی کم از کم 5 نسلیں بھارتی فلم انڈسٹری سے 93 سال سے زیادہ سے مربوط ہیں۔ [15][12]

کپور خاندان
Kapoor family
کپور خاندان 15 فروری 2016ء کو رندھیر کپور کی 69 ویں سالگرہ پر
موجودہ علاقہممبئی، مہاراشٹر، بھارت
مقام آغازسمندری، صوبہ پنجاب، برطانوی راج
(موجودہ دور میں پنجاب، پاکستان)[1][2]
(پرتھوی راج کپور in 1906 AD)[3]
ارکاننیچے دی گئی جدول دیکھیں
مربوط خاندانسریندر کپور خاندان[4]
بچن خاندان[5]
ملہوترا خاندان[6]
پٹودی خاندان
ٹیگور خاندان[7]
سپی فیملی
نندا خاندان
شیوداسانی خاندان
کینڈل فیملی
سیال خاندان
روایاتپنجابی ہندو بھارتی قوم[8][9][10][11]
ترکہآر کے فلمز
پرتھوی تھیٹر
جائیدادکرشنا راج بنگلہ، ممبئی، مہاراشٹر
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata
1929 سے فعال؛ پرتھوی راج کپور نے عالم آرا (1931)، ہندوستان کی پہلی ٹاکی فلم میں کام کیا۔
مرلی مال کپور
کیشومل کپور
بشیشورناتھ کپور
نسل 1
پرتھوی راج کپور۔ تری لوک کپور
نسل 2
(پرتھوی راج کپور-رامسرنی مہرا کے بچے)
راج کپور  · شمی کپور
ششی کپور  · ارمیلا سیال
رویندر کپور  · دیویندر کپور
نسل 3

؛(راج کپور-کرشنا ملہوترا کے بچے)

رندھیر کپور  · ریتو کپور نندا
رشی کپور  · ریما کپور جین
راجیو کپور
نسل 4 (راج کپور کے پوتے)
رندھیر کپور-ببیتا کے بچے''
کرشمہ کپور  · کرینا کپور
'ریتو-رنجن نندا کے بچے'
نکھل نندا  · نتاشا نندا
رشی کپور- نیتو سنگھ کے بچے''
ردھیما کپور  · رنبیر کپور
'ریما-منوج جین کے بچے'
ارمان جین  · آدر جین
نسل 3
(Shammi Kapoor-گیتا بالی's children)
Aditya Raj Kapoor  · Kanchan Kapoor
(Shammi Kapoor-Neila Devi's children)
No children
نسل 4 (Shammi Kapoor's grandchildren)
Aditya Raj-Preeti Kapoor's children
Tulsi Kapoor  · Vishwa Pratap Kapoor
Kanchan Kapoor-Ketan Desai's children
Pooja Desai  · Rajarajeshwari Desai
نسل 3
(Shashi Kapoor-جینیفر کینڈل's children)
Kunal Kapoor  · کرن کپور
Sanjana Kapoor
نسل 4 (Shashi Kapoor's grandchildren)
Kunal Kapoor-Sheena Sippy's children
Shaira Kapoor  · Zahan Kapoor
Karan-Lorna Kapoor's children
Aliya Kapoor  · Zach Kapoor
Sanjana-Valmik Thapar's children
Hamir Thapar
نسل 2 (Trilok Kapoor's children)
Vijay Kapoor   Vicky Kapoor

مزید دیکھیے

حوالہ جات