کوہ تفقان
کوہ تفقان (Kuh-e Taftan) یا تفقان آتش فشاں (Taftan Volcano) (فارسی: تفتان) ایک آ تش فشاں ہے جس میں خا کستر اور بر کا نی ر ا کھ اور بعض او قات لا وا کے ساتھ نکلتی رہتی ہے۔ یہ جنوب مشرقی ایران میں صوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع ہے۔ یہ سطح سمندر سے تقریبا 4،000 میٹر (13،000 فیٹ) کی نلند ہے۔ تفتان ایک فارسی لفظ ہے جس کی معنی "حرارت کی جگہ" ہے۔
تفقان Taftan | |
---|---|
![]() | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 3,941 میٹر (12,930 فٹ) |
امتیاز | 2,901 میٹر (9,518 فٹ) [1] درجہ ایک سو نواں |
انفرادیت | 389 کلومیٹر (1,276,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | انتہائی |
جغرافیہ | |
مقام | صوبہ سیستان و بلوچستان, ایران. |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | نیم آ تش فشاں |
آخری خروج | نامعلوم |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر