کونچیٹا ورسٹ
تھامس "ٹام" نیوویرتھ (Thomas "Tom" Neuwirth) جو بہتر طور پر زنانہ شخصیت کونچیٹا ورسٹ (Conchita Wurst) کے طور پر جانا جاتا ہے ایک آسٹریائی گلوکار ہے، جس نے آسٹریا کی نمائندگی کرتے ہوئےکوپن ہیگن، ڈنمارک میں منعقدہ یورو وژن گلوکاری مقابلہ 2014 (Eurovision Song Contest 2014) جیتا ہے۔ گلوکار خودکے لیے ورسٹ کے کردار میں خاتون ضمیر کا استعمال کرتا ہے۔[8]
کونچیٹا ورسٹ | |
---|---|
(جرمنی میں: Conchita Wurst) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Thomas Neuwirth)[1] |
پیدائش | 6 نومبر 1988ء (36 سال)[2][3][4][5] |
شہریت | آسٹریا |
آنکھوں کا رنگ | بھورا [6] |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار ، ماڈل ، ڈی او پی ، ٹیلی ویژن میزبان ، موسیقار [1] |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2014)[7] | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر کونچیٹا ورسٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر