کوسٹاریکا کے صوبے

کوسٹاریکا کی ذیلی تقسیم 7 صوبوں پر مشتمل ہے۔

کوسٹاریکا کے صوبے

فہرست

پرچمصوبہنقشہدار الحکومترقبہ (کلومیٹر2)آبادی
الاخویلا الاخویلا9,757885,571
کارتاگو کارتاگو3,124490,903
گواناکاستے لیبیریا10,141354,154
ایریدیا ایریدیا2,657433,677
لیمون پویرتو لیمون9,189386,862
پونتاریناس پونتاریناس11,266410,929
سان خوزے سان خوزے4,9661,404,242