کمبھ میلہ
(کمبھ میلا سے رجوع مکرر)
کمبھ میلہ ہندوؤں کی جمِ غفیر زیارت کا عقیدہ جس میں ہندو اکھٹے ہوکر متبرک یا پاک دریا میں غسل کرتے ہیں۔ رواجاً چار میلوں کو کمبھ میلہ تسلیم کیا جاتا ہے جن میں ہردوار کمبھ میلہ، الٰہ آباد کمبھ میلہ، ناسک-ترمبکیشور سنھشٹ اور اوجین سنھشٹ شامل ہیں۔ یہ میلے میعادی طور پر ہردوار، پریگ (الٰہ آباد)، ناسک-ترمبک اور اوجین میں منعقد کیے جاتے ہیں۔ ہندو عقیدہ کے مطابق کمبھ میلے کے دوران دریائے گنگا میں نہانے سے سارے گناہ دھل جاتے ہیں۔[1]
کمبھ میلہ कुम्भ मेला | |
---|---|
![]() | |
قسم | میلہ |
تکرار | ہر 12 سال میں ہردوار، پریاگراج (الٰہ آباد)، ناسک-ترمبک اور اوجین میں سے کسی ایک میں منعقد ہوتا ہے۔ |
مقام | ہردوار، پریاگراج (الٰہ آباد)، ناسک-ترمبک اور اوجین |
ملک | بھارت |
گزشتہ | 2016ء (اوجین سنھشٹ) |
آگے | 2022ء (ہردوار کمبھ میلہ) 2025ء (الٰہ آباد کمبھ میلہ) |
شرکاء | اکھاڑا، ہندو زائرین اور بنجارے |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر