کرن جوہر

بھارتی فلم اداکار، ہدایتکار، پس منظر نوشت اور پروڈیوسر

کرن جوہر ایک بھارتی ہدایت کار، پیش کار، اداکار، اسکرین پلے رائیٹر اور ٹی وی میزبان ہے۔ کرن جوہر 25 مئی 1972ء کو یش جوہر اور ہیرو یش جوہر کے ہاں پیدا ہوا۔ اس کی پروڈکشن کمپنی کا نام دھرما پروڈکشنز ہے اور بالی وڈ کی کئی کامیاب ترین فلموں کا سہرا اس کے سر ہے۔

کرن جوہر
करण जौहर
(انگریزی میں: Karan Johar ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرن جوہر

معلومات شخصیت
پیدائشی نامکرن دھرم کاما جوہر
پیدائش (1972-05-25) 25 مئی 1972 (عمر 52 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدینیش جوہر
ہیرو یش جوہر
والدیش جوہر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیایچ آر کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہاداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، سکرین رائٹر، تصویر ڈیزائنر، ٹیلی ویژن میزبان
پیشہ ورانہ زبانہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںکچھ کچھ ہوتا ہے   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات