کتبہ فتح علی شاہ قاجار (چشمہ علی)
کتبہ فتح علی شاہ قاجار چشمہ علی میں واقع ایک بلند پہاڑی پر کندہ اشکال کا مجموعہ ہے جو شہنشاہ ایران فتح علی شاہ قاجار کے عہدِ حکومت (17 جون 1797ء –23 اکتوبر 1834ء) میں کندہ کیا گیا تھا۔ اِس کا جغرافیائی مقام رے شہر کے شمال میں واقع چشمہ علی کے احاطہ میں موجود چشمہ علی باغ اور رے قلعہ کے درمیان میں موجود ہے۔[1][2]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر