کانسائی علاقہ

کانسائی علاقہ (Kansai region) (جاپانی: 関西地方) جسے کینکی علاقہ (Kinki region) (جاپانی: 近畿地方) بھی کہا جاتا ہے، جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے جنوب وسطی علاقے میں واقع ہے۔[2]


Kansai region
関西地方
علاقہ
Map showing the Kansai region of Japan. It comprises the mid-west area of the island of Honshu.
جاپان میں کانسائی علاقہ
رقبہ
 • کل27,335.11 کلومیٹر2 (10,554.14 میل مربع)
آبادی (1 اکتوبر 2010)[1]
 • کل22,757,897
 • کثافت830/کلومیٹر2 (2,200/میل مربع)
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC+9)
آکاشی پل، دنیا کا طویل ترین آویزاں پل

کانسائی علاقہ سات پریفیکچر پر مشتمل ہے:

  1. میہ
  2. نارا
  3. واکایاما
  4. کیوٹو
  5. اوساکا
  6. ہیوگو
  7. شیگا

تصاویر

حوالہ جات