کامن کاز (بھارت)


کامن کاز (انگریزی: Common Cause) ایک شہری سماجی تنظیم ہے جو بھارت میں لوگوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے وکالت کرتی ہے۔ اس کی تاسیسی 1980ء میں ایچ ڈی شوری نے رکھی جو بھارت میں صارفین کے حقوق کے لیے فعالیت پسند رہے ہیں۔[1] اس تنظیم کو امریکا میں مقیم اسی نام سے موسوم تنظیم کی طرز پر تشکیل دیا گیا ہے۔ [2]

کامن کاز (بھارت)
صدر دفترنئی دہلی، بھارت
تاریخ تاسیس5 June 1980؛ 44 سال قبل (5 June 1980)
مقام تاسیسنئی دہلی
قسمغیر منافع بخش تنظیم
ڈائریکٹرڈاکٹر ویپول مُدگل
باضابطہ ویب سائٹcommoncause.in

مزید دیکھیے

  • کامن کاز

حوالہ جات