کارل ساگان

کارل ایڈورڈ ساگان (4نومبر1934 تا 20 دسمبر 1996 ) مشہور امریکی فلکیات دان ،فلکی حیاتیات دان ،ادیب اور سائنسی فروغ کے داعی تھے۔ ان کی کوششوں کے وجہ سے زہرہ سیارے کی انتہائی گرم سطح کا درجہ حرارت معلوم کیا جا سکا۔ مگر کارل ساگان کو اصل شہرت ورائے زمین زہین مخلوق کی تلاش کے لیے کی جانے والی کوششوں کی وجہ سے حاصل ہوئی۔ ساگان نے ریڈی ا یشن کے عمل کا استعمال کرتے ہوئے سادہ کیمیائی مرکبات سے امانیئو ایسڈ حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا۔

کارل ساگان
(انگریزی میں: Carl Edward Sagan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش9 نومبر 1934ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بروکلن، نیویارک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات20 دسمبر 1996ء (62 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیاٹل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتنمونیا [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشUnited States[10]
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  پراجیکٹ اے 119   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریسکورنیل یونیورسٹی
ہارورڈ یونیورسٹی
Smithsonian Astrophysical Observatory
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
مادر علمیجامعہ شکاگو (–1960)[11][12]
جامعہ شکاگو (–1956)
جامعہ شکاگو (–1955)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمفلکی طبیعیات اور فلکیات ، وطبیعیات ،طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادڈاکٹریٹ ، وماسٹر آف سائنس ،بی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیرGerard Kuiper
پیشہماہر کونیات ،  ماہر فلکی طبیعیات ،  ناول نگار ،  سائنس مشہوری باز ،  سائنس فکشن مصنف ،  سائنسی مصنف ،  ماہر فلکیات [13]،  استاد جامعہ ،  مصنف ،  غیر فکشن مصنف ،  طبیعیات دان ،  منظر نویس ،  فطرت پسند ،  ٹیلی ویژن میزبان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلکی حیاتیات ،  علم السیارہ ،  فلکی طبیعیات ،  فلکیات ،  مشہور عام سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتکورنیل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا اورسٹڈ (1990)[16]
پلٹزر انعام برا‏ے عام غیر افسانوی ادب (برائے:The Dragons of Eden: Speculations on the Evolution of Human Intelligence ) (1978)[17]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات