ڈوین جانسن

امریکی اداکار اور سابق پیشہ ور ریسلر

ڈوین جانسن (پیدائش:2 مئی 1972ء) اپنے اکھاڑے کے نام یعنی دی راک کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ روک ایک امریکی و کینیڈین اداکار و پروڈیوسر ہیں۔ نیز وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سبکدوش ریسلر بھی ہیں۔ وہ میامی یونیورسٹی کی رگبی ٹیم میں بھی شامل تھے۔ اس ٹیم میں انھوں نے قومی سطح کی ٹورنامنٹ بھی جیتی تھی۔ اس کے بعد وہ کینیڈا کی رگبی ٹیم میں بھی رہے۔ پھر اسی دوران ان کے دادا جو ایک ریسلر تھے، نے انھیں ریسلنگ سے متعارف کروایا۔ ان کے والد بھی ایک نامی گرامی ریسلر رہے ہیں اور ان کی والد کی وساطت سے وہ کینیڈا کے شہری بنے۔[13] جبکہ ان کی سابقہ بیوی کا تعلق بھی ایک مشہور ریسلنگ سے جڑے خاندان یعنی انوا ریسلنگ فیملی سے ہے۔[14][15]

ڈوین جانسن
(انگریزی میں: Dwayne Douglas Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راک مارچ 2013ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Dwayne Douglas Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش2 مئی 1972ء (52 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشفورٹ لاوڈرڈیل، فلوریڈا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا (2009–)[5]
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہبمسیحیت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہکووڈ-19 (–ستمبر 2020)[7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہڈینی گارشیا (شادی. 1997; طلاق. 2007)
لورین ہاشین (شادی. 2019)
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ میامی (–1995)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمفعلیات اور جرمیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادBachelor of General Studies   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہپیشہ ور پہلوان [9]،  فلم اداکار [10]،  فلم ساز ،  ایگزیکٹو پروڈیوسر ،  امریکی فٹ بال کھلاڑی ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  صوتی اداکار ،  کاروباری شخصیت ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانامریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت1995–2004؛ 2011–2013؛ 2016–2019 (ریسلر)
1999–موجود (اداکار)
کارہائے نمایاںموانا (2016ء فلم)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
کھیلامریکی فٹ بال ،  پیشہ ورانہ کشتی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ[12]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات