پیٹر بینچلے

انگریزی کے مشہور ناول نگار۔ جن کے ناول پر ہالی وڈ کی مشہور فلم 'جاز' بنائی گئی۔ نیویارک میں پرورش پائی اور ہاووارڈ سے تعلیم حاصل کی۔ اس کے علاوہ کچھ عرصے کے لیے صدر لنڈن بی جانسن کی تقریریں لکھنے کے فرائض بھی انجام دیتے رہے۔

پیٹر بینچلے
(انگریزی میں: Peter Bradford Benchley ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فائل:Benchley.jpg

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Peter Bradford Benchley ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش8 مئی 1940ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات11 فروری 2006ء (66 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پرنسٹن، نیو جرسی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتپھیپھڑوں کا مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمنظر نویس [9]،  ناول نگار ،  مصنف ،  صحافی ،  نثر نگار ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ناول ’جاز‘ کی 1974ء میں پہلی اشاعت سے قبل انھوں نے صحافی کی حیثیت سے بھی کام کیا۔ پیٹر بنچلے کو بچپن سے ہی شارکوں سے دلچسپی تھی اور ان کا بقپن جزیرہ نما نیٹاکیکٹ میں بھی گذرا۔ انکا ناول ’جاز‘ ایک ایسی بہت بڑی سفید شارک کے بارے میں ہے جس نے ایک شہر کو ہراساں کر رکھا ہے۔ اس ناول کی اب تک دو کروڑ جلدیں فروخت ہو ئیں۔

ان کے اس ناول پر فلم مشہور ڈائریکٹر سٹیون سپلبرگ نے بنائی اور انھوں نے اس فلم میں خود بھی ایک رپورٹر کا کردار ادا کیا۔ انھیں سمندر اور سمندری حیاتیات سے گہری دلچسپی تھی اور ان کے دوسرے دو ناول ’دی ڈیپ‘ اور ’دی آئی لینڈ‘ بھی سمندر سے متعلق ہیں۔

حوالہ جات