پہاڑی ریاستیں

پہاڑی ریاستیں (Mountain States) جسے پہاڑی مغرب (Mountain West) اور اندرونی مغرب (Interior West) بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ کے نو جغرافیائی تقسیمات میں سے ایک ہے جو ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو سے منظور شدہ ہے۔[1]

علاقائی تعریف مختلف ہوتی ہیں۔ دھاری دار ریاستوں کو عام طور پر پہاڑی ریاستیں کہا جاتا ہے، جبکہ گہرا سرخ میں دکھائی گئی ریاستیں ہمیشہ شامل ہوتی ہیں۔
شمالی امریکا کے مغربی حصے کا سلسلہ کوہ راکی کا نقشہ

یہ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کی تقسیم مغربی ریاستہائے متحدہ کی دو ذیلی تقسیمات میں سے ایک ہے جبکہ دوسری بحرالکاہل ریاستیں ہے۔پہاڑی ریاستیں عام طور پر دو دیگر خطوں میں تقسیم کی جاتی ہیں جو شمال مغربی اور جنوب مغربی ہیں۔ایڈاہو، مونٹانا اور وائیومنگ شمال مغربی تصور کی جاتی ہیں، جبکہ ایریزونا، کولوراڈو، نیواڈا، نیو میکسیکو اور یوٹاہ کو جنوب مغربی حصہ تصور کیا جاتا ہے۔

ریاستیں

پہاڑی ریاستیں بلحاظ آبادی[2]

درجہامریکا کی ریاستیں2014 آبادی اندازہمردم شماری، 2010ءتبدیلیدار الحکومتسب سے زیادہ آبادی والا شہر
1ایریزونا6,731,4846,392,017&10000000000000005310796+5.31%فینکس, ایریزونافینکس, ایریزونا
2کولوراڈو5,355,8665,029,196&10000000000000006495471+6.50%ڈینور, کولوراڈوڈینور, کولوراڈو
3یوٹاہ2,942,9022,763,885&10000000000000006477006+6.48%سالٹ لیک سٹی، یوٹاہسالٹ لیک سٹی، یوٹاہ
4نیواڈا2,839,0992,700,551&10000000000000005130360+5.13%کارسن شہر، نیواڈالاس ویگاس، نیواڈا
5نیو میکسیکو2,085,5722,059,179&10000000000000001281724+1.28%سانتا فے، نیو میکسیکوالبیکرکی، نیو میکسیکو
6ایڈاہو1,634,4641,567,582&10000000000000004266571+4.27%بویز, ایڈاہوبویز, ایڈاہو
7مونٹانا1,023,579989,415&10000000000000003452949+3.45%ہیلینا، مونٹانابیلینگز، مونٹانا
8وائیومنگ584,153563,626&10000000000000003641954+3.64%شاین، وائیومنگشاین، وائیومنگ
پہاڑی ریاستیں23,197,11922,065,451&10000000000000005128687+5.13%فینکس, ایریزونا

شہر

فینکس, ایریزونا
ڈینور, کولوراڈو
البیکرکی، نیو میکسیکو
Tپہاڑی ریاستوں کی سب سے زیادہ آبادی والی بلدیات[3]

درجہبلدیہریاست2014 آبادی اندازہمردم شماری، 2010ءتبدیلی
1فینکسایریزونا1,537,0581,445,632&10000000000000006324292+6.32%
2ڈینورکولوراڈو663,862600,158&10000000000000010614538+10.61%
3لاس ویگاسنیواڈا613,599583,756&10000000000000005112238+5.11%
4البیکرکینیو میکسیکو557,169545,852&10000000000000002732720+2.07%
5ٹوسانایریزونا527,972520,116&10000000000000001510432+1.51%
6میساایریزونا464,704439,041&10000000000000005845239+5.85%
7کولاریڈو سپرنگسکولوراڈو445,830416,427&10000000000000007607810+7.06%
8اروراکولوراڈو353,108325,078&10000000000000008622545+8.62%
9ہینڈرسننیواڈا277,440257,729&10000000000000007647955+7.65%
10چانڈلرایریزونا254,276236,123&10000000000000007687942+7.69%
11گلبرٹایریزونا239,277208,453&10000000000000014787026+14.79%
12گلنڈیلایریزونا237,517226,721&10000000000000004761799+4.76%
13رینونیواڈا236,995225,221&10000000000000005227754+5.23%
14نارتھ لاس ویگاسنیواڈا230,788216,961&10000000000000006373034+6.37%
15سکاٹسڈیلایریزونا230,512217,385&10000000000000006385950+6.04%
16بویزایڈاہو216,282205,671&10000000000000005159210+5.16%
17سالٹ لیک سٹییوٹاہ190,884186,440&10000000000000002383608+2.38%
18ٹیمپےایریزونا172,816161,719&10000000000000006861902+6.86%
19پیوریاایریزونا166,934154,065&10000000000000008352967+8.35%
20فورٹ کولنزکولوراڈو156,480143,986&10000000000000008677232+8.68%
21لیک ووڈکولوراڈو149,643142,980&10000000000000004660092+4.66%
22چیسٹرفیلڈیوٹاہ134,495129,480&10000000000000003873185+3.87%
23تھورن ٹنکولوراڈو130,307118,772&10000000000000009711884+9.71%
24سرپرائزایریزونا126,275117,517&10000000000000007452538+7.45%
25پرووویوٹاہ114,801112,488&10000000000000002562190+2.06%
26آرواڈاکولوراڈو113,574106,433&10000000000000006709385+6.71%
27ویسٹ منسٹرکولوراڈو112,090106,114&10000000000000005631679+5.63%
28ویسٹ جورڈنیوٹاہ110,920103,712&10000000000000006950015+6.95%
29بیلینگزمونٹانا108,869104,170&10000000000000004510895+4.51%
30پوابلوکولوراڈو108,423106,595&10000000000000001714902+1.71%

سیاست

جماعتیں
ڈیموکریٹک پارٹیریپبلکن پارٹیپاپولسٹ
  • جلی حروف انتخابات فاتحین
پہاڑی ریاستوں میں صدارتی انتخابی ووٹ از 1852ء
سالایریزوناکولوراڈوایڈاہومونٹانانیواڈانیو میکسیکویوٹاہوائیومنگ
1864انتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےابراہام لنکنانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1868انتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےاولیسس ایس گرانٹانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1872انتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےاولیسس ایس گرانٹانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1876انتخابات نہیں ہوئےردرفورڈ بی ہیزانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےردرفورڈ بی ہیزانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1880انتخابات نہیں ہوئےجیمز گارفیلڈانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےوینفیلڈ اسکاٹ ہینکاکانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1884انتخابات نہیں ہوئےجیمز جی بلئینانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےجیمز جی بلئینانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1888انتخابات نہیں ہوئےبنجمن ہیریسنانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےبنجمن ہیریسنانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1892انتخابات نہیں ہوئےجیمز بی ویورجیمز بی ویوربنجمن ہیریسنجیمز بی ویورانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےبنجمن ہیریسن
1896انتخابات نہیں ہوئےولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنانتخابات نہیں ہوئےولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائن
1900انتخابات نہیں ہوئےولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنولیم جینینگز برائنانتخابات نہیں ہوئےولیم میک کنلےولیم میک کنلے
1904انتخابات نہیں ہوئےتھیوڈور روزویلٹتھیوڈور روزویلٹتھیوڈور روزویلٹتھیوڈور روزویلٹانتخابات نہیں ہوئےتھیوڈور روزویلٹتھیوڈور روزویلٹ
1908انتخابات نہیں ہوئےولیم جینینگز برائنولیم ہاورڈ ٹافٹولیم ہاورڈ ٹافٹولیم جینینگز برائنانتخابات نہیں ہوئےولیم ہاورڈ ٹافٹولیم ہاورڈ ٹافٹ
1912ووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنولیم ہاورڈ ٹافٹووڈرو ولسن
1916ووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسنووڈرو ولسن
1920وارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگ
1924کیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولجکیلون کولج
1928ہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوورہربرٹ ہوور
1932فرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1936فرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1940فرینکلن ڈی روزویلٹوینڈیل ولکیفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1944فرینکلن ڈی روزویلٹتھامس ای ڈیویفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹتھامس ای ڈیوی
1948ہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومینہیری ٹرومین
1952ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
1956ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
1960رچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنجان ایف کینیڈیجان ایف کینیڈیرچرڈ نکسنرچرڈ نکسن
1964بیری گولڈواٹرلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسن
1968رچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسن
1972رچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسن
1976جیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈ
1980رونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگن
1984رونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگن
1988جارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بش
1992جارج ایچ ڈبلیو بشبل کلنٹنجارج ایچ ڈبلیو بشبل کلنٹنبل کلنٹنبل کلنٹنجارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بش
1996بل کلنٹنباب ڈولباب ڈولباب ڈولبل کلنٹنبل کلنٹنباب ڈولباب ڈول
2000جارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشایل گورجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بش
2004جارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بشجارج ڈبلیو بش
2008جان مکینبارک اوباماجان مکینجان مکینبارک اوبامابارک اوباماجان مکینجان مکین
2012مٹ رومنیبارک اوبامامٹ رومنیمٹ رومنیبارک اوبامابارک اوبامامٹ رومنیمٹ رومنی
سالایریزوناکولوراڈوایڈاہومونٹانانیواڈانیو میکسیکویوٹاہوائیومنگ

حوالہ جات

بیرونی روابط

44°24′00″N 110°36′00″W / 44.4000°N 110.6000°W / 44.4000; -110.6000