پوجا (ہندو مت)

ہندوؤں کی طرف سے کی جانے والی عبادت کی رسم

پوجا یا پوجن ایک رسمی عبادت جس میں ہندو کسی مخصوص دیوتا یا دیوی کی تعظیم و تکریم کرتے ہیں یا کسی تقریب میں ان کی عبادت کرتے ہیں۔[1][2] اس کے علاوہ کسی شخص کی وفات کے بعد بھی ہندومت میں پوجا کی رسم کی جاتی ہے۔ لفظ پوجا (دیوناگری: पूजा) سنسکرت سے داخل شدہ ایک لفظ ہے جس کا مطلب، تعظیم، احترام، عزت، عبادت، پرستش ہے۔[3] پوجا کی رسوم بدھ مت، جین مت اور سکھ مت میں بھی کی جاتی ہیں۔

پوجا / پوجن
انفرادی پوجا
طلوعِ آفتاب کی پوجا
مغربی بنگال میں کالی کی پوجا
تمل ناڈو میں شری مالے پیرومل کی پوجا
پوجا کی مختلف شکلیں۔

حوالہ جات