پوجا بھٹ

سونیا گاندھی (ہندی: पूजा भट्ट‎) ایک بھارتی فلم اداکارہ، ماڈل اور فلم ڈائریکٹر ہے۔ وہ مہیش بھٹ کی بیٹی ہے۔[1]

پوجا بھٹ
(ہندی میں: पूजा भट्ट)،(گجراتی میں: પૂજા ભટ્ટ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1972-02-24) فروری 24, 1972 (عمر 52 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، India
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتمنیش مکھیجا (2003–تاحال)
والدمہیش بھٹ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہکِرن بھٹ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہاداکار، پروڈیوسر و فلم ہدایتکار
پیشہ ورانہ زبانہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

پوجا کا جنم 24 فروری 1972ء کو مہیش بھٹ اور کِرن بھٹ کے گھر ہوا۔ اس کا باپ گجراتی نسب کا ہے اور ماں اسکاٹش نسب کی ہے۔[2][3][4][5] وہ سونی رازدان کی سوتیلی بہن ہے۔ اس کا ایک بھائی راہل بھٹ ہے وہ دو سوتیلی بہنیں شاہین بھٹ اور عالیہ بھٹ ہیں۔

کیریئر

بطور اداکارہ

مہیش بھٹ کی لاڈلی بیٹی پوجا بھٹ نے 1989ء میں 17 سال کی عمر میں اپنے کریئر کا آغاز چھوٹے پردے کی ایک ٹی وی فلم ڈیڈی سے کیا تھا۔ بڑے پردے پر پوجا کے کریئر کا آغاز فلم ‘دل ہے کہ مانتا نہیں’ کے ساتھ ہوا۔ پوجا اور عامر خان کی یہ فلم آسکر فاتح ہالی وڈ فلم کا ریمیک تھی۔ اس فلم کو پہلی بار فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا تھا۔ 1990ء کی دہائی کی کئی ہٹ فلموں (‘سڑک’، ‘دل ہے کہ مانتا نہیں’، ‘سر’، ‘پھر تیری کہانی یاد آئی’ اور ‘ناراض’ وغیرہ) میں پوجا کی اداکاری کی بہت تعریف ہوئی۔

بطور ڈائریکٹر

بطور ڈائریکٹر اس کی فلمیں ‘پاپ’، ‘اوکاش’، ‘دھوکا’، ‘کجرارے’ اور ‘جسم 2’ بھی پسند کی گئیں۔ پوجا کی زیادہ تر فلموں میں اس کے کردار کا نام پوجا ہی تھا، ان فلموں میں ‘پتا’، ‘دل ہے کہ مانتا نہیں’، ‘سڑک’، ‘ساتواں آسمان’، ‘پھر تیری کہانی یاد آئی’، ‘شریمان’، ‘انقلاب کسیتر’، ‘کلوری’ (تمل)، ‘گناہ گار’، ‘چاہت’ اور ‘انگارے’ کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ جن فلموں کی پروڈکشن پوجا بھٹ کی جانب سے کی گئی ان میں ‘تمنا’، ‘دشمن’، ‘ہم’، ‘سر’، ‘جسم’، ‘پاپ’، ‘روگ’، ‘اوکاش’ اور ‘جسم-2’ اہم ہیں۔

اعزاز

سالاعزازفلمزمرہسنہ
1991فلم فیئر اوارڈ فار لکس نیو فیس آف دا ایئرڈیڈینیو فیس آف دا ایئرفاتح
1997نیشنل فلم ایوارڈ فار بیسٹ فلم ان اندر سوشل ایشوتمنا (1997 فلم )بیسٹ فلم آن اندر سوشل اشو
1999نرگس دت ایوارڈ فار بیسٹ فیچر فلم آن نیشنل انٹیگریشنزخمبیسٹ فیچر فلم آن نیشنل انٹیگریشن

فلموگرافی

بطور اداکارہ

سالفلمکردار
1990ڈیڈی'پوجا
1991دل ہے کہ مانتا نہیں پوجا دھرمچند
سڑکپوجا
1992پریم دیوانیرادھا
جمانجلی
ساتواں آسمانپوجا ملہوترا
جنونّڈاکٹر لیڈر وی۔ چوہان
پھر تیری کہانی یاد آئیپوجا
سرپوجا
چور اور چاندریما ڈی۔ سیٹھ
پہلا نشامونیکا
تڑی پارموہنیدیوی/نمکین
1994'انقلاب کھیتراپوجا
کلوری واسلپوجا
ناراض
بوائے فرینڈ
1995گناہ گارپوجا ٹھکر
ہم دونوںپرینکا سریندر گپتا
انگرکشکپرینکا چودھری/پرینکا
1996چاہتپوجا
کھلونا
1997تمناتمنا علی شاید
بارڈرکمو
1998 یہ عاشقی میری انجو
کبھی نہ کبھیٹینا
انگارےپوجا
زخممسز۔ دیسی
2000یہ پیار ہی تو ہے
صنم تیری قسمسیما خانا
2001ایوری باڈی سائیز آئیئیم فائین!تانیہ

بطور کریو ممبر

سالفلمپروڈیوسرڈائریکٹرپروڈکشن ڈیزائنر
1998دشمنہاںنہیںنہیں
2002سور: دی میلوڈی آف لائفہاںنہیںنہیں
2003جسمہاںنہیںہاں
2003پاپہاںہاںہاں
2005روگہاںنہیںنہیں
2006ہالی ڈےہاںہاںنہیں
2007دھوکانہیںہاںنہیں
2010کجرارےنہیںہاںنہیں
2012جسم 2ہاںہاںنہیں
2017 کابیرٹہاںنہیںنہیں

مزید دیکھیے

حوالہ جات