پنجاب، بھارت کے اضلاع کی فہرست

ضلع پنجاب ریاست ہندوستان کی ایک جغرافیہ انتظامی اکائی ہے جس کا سربراہ ڈپٹی کمشنر یا ضلع مجسٹریٹ ہوتا ہے، ایک آفیسر جو انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر یا ضلع مجسٹریٹ کی اعانت پنجاب سول سروس اور دوسری ریاستی سروسز کے متعدد آفیسر کرتے ہیں۔

اضلاع پنجاب (بھارت)

جائزہ

سینئر سپرنٹنڈٹ پولیس ، انڈین پولیس سروس کا ایک آفیسر ضلع کے اندر امن امان ، قانون اور دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا ہے۔ آفیسر کی مدد کے لیے پنجاب پولیس سروس اور پنجاب پولیس افسران اس کی مدد کرتے ہیں۔

ڈویژن جنگلات آفیسر جو محکمہ جنگلات سروس سے تعلق رکھتا ہے وہ ضلع کے جنگلات، ماحول اور جنگلی حیات سے متعلق مسائل کا انتظام کرنے کا ذمہ ہوتا ہے۔ اس کی مدد کے لیے پنجاب جنگلات سروس اور پنجاب جنگلات افسران اور پنجاب جنگلی حیات کے افسران ہوتے ہیں۔

ہر سیکٹر کی بہبود کے لیے اس بہبود ڈیپارٹمنٹ کا ضلعی سربراہ کرتا ہے ، ڈیپارٹمنٹ اریگیشن ، پی ڈبلیو ڈی ، زراعت، صحت،  تعلیم وغیرہ۔

پنجاب اضلاع فہرست

نمبرکوڈ[1]ضلعہیڈکوارٹرٓآبادی (2011)حجم (km²)[2]کثافت/kmسرکاری ویب گاہ
1AMامرتسرامرتسر2,490,8912,647932امرتسر ویب گاہ
2BAبرنالابرنالا596,2941,410419http://barnala.gov.in/english/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ barnala.gov.in (Error: unknown archive URL) ویب گاہ
3BAبھٹنڈہبھٹنڈہ1,388,8593,385414http://bathinda.nic.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bathinda.nic.in (Error: unknown archive URL)
4FRفرید کوٹفریدکوٹ618,0081,469424http://faridkot.nic.in/ فرید کوٹ
5FTفتح گڑھ صاحبفتح گڑھ صاحب599,8141,180508http://fatehgarhsahib.nic.in/
6FIفیروزپورفیروزپور965,3375,305380http://ferozepur.nic.in/
7FAفضلکہ[3]فاضلکہ1,180,4833,113379http://fazilka.nic.in/%7B%7Bdead[مردہ ربط] link|date=December 2017 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes}}
8GUگورداسپورگورداسپور2,299,0262,635649http://gurdaspur.nic.in/
9HOہشیارپورہشیارپور1,582,7933,365466http://hoshiarpur.nic.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hoshiarpur.nic.in (Error: unknown archive URL)
10JAجالندھرجالندھر2,181,7532,632831http://jalandhar.nic.in/
11KAکپورتھلہکپورتھلہ817,6681,632501https://web.archive.org/web/20090402052733/http://kapurthala.nic.in/
12LUلدھیانہلدھیانہ3,487,8823,767975http://ludhiana.nic.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ludhiana.nic.in (Error: unknown archive URL)
13MAمانسامانسا768,8082,171350http://mansa.nic.in/
14MOموگاموگا992,2892,216444http://moga.nic.in/
15MUسری مکتسر صاحبسری مکتسر صاحب902,7022,615348http://muktsar.nic.in/
16PAپٹھان کوٹپٹھان کوٹ676,598929728http://pathankot.gov.in/
17PAپٹیالہپٹیالہ1,892,2823,218596http://patiala.nic.in/
18RUروپ نگرروپ نگر683,3491,369488http://rupnagar.nic.in/
19SASصاحبزادہ اجیت سنگھ نگرموہالی986,1471,093830http://www.sasnagar.gov.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sasnagar.gov.in (Error: unknown archive URL)
20SAسنگرورسنگرور1,654,4083,685449http://sangrur.nic.in/
21PBشہید بھگت سنگھ نگرنواں شہر614,3621,267478http://nawanshahr.nic.in/
22TTتارن تارن صاحبتارن تارن صاحب صاحب1,120,0702,449464

پنجابی اضلاع کا مختصر جائزہ

ہندوستانی پنجاب کے کل بائیس اضلاع ہیں۔

لدھیانہ کی آبادی پنجاب کے اضلاع میں سب سے زیادہ ہے۔ لدھیانہ شہر ضلع کا ہیڈکوارٹر ہے اور پنجاب انڈسٹری کا مرکز ہے۔

لدھیانہ کا نام لودھی سلطنت سے لیا گیا ہے جو پندرھویں صدی میں قائم تھی۔

لدھیانہ کے بعد امرتسر دوسرے پر بلحاظ آبادی دوسرا ضلع ہے۔ امرتسر کا بارڈر پاکستانی پنجاب کے اضلاع لاہور، قصور اور شیخوپورہ سے لگتا ہے۔

گورداسپور پنجاب کے ماجھا علاقے میں واقع ہے جو پنجاب کا شمال مغربی حصہ بنتا ہے۔ اس کا بارڈر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے ضلع نارووال سے ملتا ہے۔ یہ پنجاب کا تسیرا گنجاب آباد ضلع ہے۔

ہشیارپور پنجاب کا قدیم ترین ضلع ہے جو شمال میں واقع ہے۔ اس میں دو دریا ستلج اور بیاس بہتے ہیں۔ اسے صوفیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ اس ضلع میں بہت سے ڈیرے ہیں۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کالج کسی زمانے میں پنجاب یونیورسٹی کا کیمپس تھا۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

ویکی ذخائر پر Districts of Punjab, India سے متعلق تصاویر