پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ-1

پیٹرنز ٹرافی پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ مقابلوں کا ایک سلسلہ ہے۔ پہلی مرتبہ 1960–61 میں یہ ٹرافی بنام ایوب ٹرافی کھیلی گئی اور دس سال تک اسی نام سے کھیلی جاتی رہی۔ 1970–71 میں اسے بی سی سی پی ٹرافی کا نام دیا گیا اور پھر دو سال بعد اسے “پریزیڈنٹ ٹرافی“ کے نام سے تبدیل کر دیا گیا۔

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ-1
ممالک پاکستان
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹفرسٹ کلاس
پہلی بار1960–61
فارمیٹراؤنڈ روبن، پھر فائنل
ٹیموں کی تعداد10
موجودہ فاتحسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
زیادہ کامیابکراچی (11 مرتبہ)
2012 پیٹرنز ٹرافی
ویب سائٹپاکستان کرکٹ بورڈ

یہ ٹرافی جغرافیائی خطوں کے اعتبار سے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ یہ میچ فرسٹ کلاس میچ شمار کیے جاتے ہیں۔ لیکن 1979 سے 1983 تک کے کھیلے گئے میچوں کو فرسٹ کلاس میچوں کا درجہ حاصل نہیں ہے۔ 1999-2000 کا سیزن بھی فرسٹ کلاس سیزن نہیں تھا کیونکہ یہ ٹرافی قائد اعظم ٹرافی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے طور پر کھیلی گئی تھی۔ اس ٹرافی کا موجودہ کفیل اے بی این ایمرو ہے۔

فاتحین

سیزنٹیم
1960–61ریلویز + کوئٹہ
1961–62کراچی
1962–63کراچی
1963–64کوئی مقابلہ نہیں ہوا
1964–65کراچی
1965–66کراچی بلیوز
1966–67کوئی مقابلہ نہیں ہوا
1967–68کراچی بلیوز
1968–69کوئی مقابلہ نہیں ہوا
1969–70پی آئی اے
1970–71پی آئی اے
1971–72پی آئی اے
1972–73کراچی بلیوز
1973–74ریلویز
1974–75نیشنل بینک آف پاکستان
1975–76نیشنل بینک آف پاکستان
1976–77حبیب بینک لمیٹڈ
1977–78حبیب بینک لمیٹڈ
1978–79نیشنل بینک آف پاکستان
1979–80انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
1980–81راولپنڈی
1981–82الائیڈ بینک لمیٹڈ
1982–83پاکستان آٹو موبائل کارپوریشن
1983–84کراچی بلیوز
1984–85کراچی وہائٹس
1985–86کراچی وہائٹس
1986–87نیشنل بینک آف پاکستان
1987–88حبیب بینک لمیٹڈ
1988–89کراچی
1989–90کراچی وہائٹس
1990–91انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
1991–92حبیب بینک لمیٹڈ
1992–93حبیب بینک لمیٹڈ
1993–94انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
1994–95الائیڈ بینک لمیٹڈ
1995–96انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
1996–97یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ
1997–98حبیب بینک لمیٹڈ
1998–99حبیب بینک لمیٹڈ
1999–2000لاہور سٹی بلیوز
2000–01پاکستان کسٹمز
2001–02نیشنل بینک آف پاکستان
2002–03کوئی مقابلہ نہیں ہوا
2003–04انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان
2004–05حبیب بینک لمیٹڈ + پی آئی اے
2005–06نیشنل بینک آف پاکستان
2006–07حبیب بینک لمیٹڈ
2007–08سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
2008–09پی آئی اے
2012–13سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
2013–14سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ

بیرونی روابط