پرمبرتا چٹرجی

پرمبرتا چٹوپادھیائے (پیدائش 27 جون 1980) ایک بھارتی اداکار اور ہدایت کار ہیں۔ پرمبرتا نے اپنے کیریئر کا آغاز بنگالی ٹیلی ویژن اور فلموں سے کیا۔ انھوں نے سندیپ رے کی ہدایت کاری میں فیلودا کے افسانوی کردار توپشے کے طور پر کام کیا ہے۔ انھوں نے اپنی ہندی فلم کہانی (2012ء) سے کی، جس میں ودیا بالن اور نوازالدین صدیقی کے ساتھ اداکاری کی۔ ان کے قابل ذکر کاموں میں بھلا تھیکو (2003ء)، بیشے سرابون (2011ء)، سیلڈ (2014ء) جیفری ڈی براؤن کی ہدایت کاری میں، کدمبری (2017ء)، انوکول (2017ء)، پری (2018ء)، رام پرساد کی تہروی (2019ء)، دویتیو پروش (2020ء)، بلبل (2020ء)شامل ہیں۔

پرمبرتا چٹرجی
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1980-06-27) 27 جون 1980 (عمر 44 برس)
کولکتہ، مغربی بنگال، بھارت
رہائشکولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیتہندوستانی
عملی زندگی
مادر علمیجادھو پور یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہاداکار، ڈائریکٹر
پیشہ ورانہ زبانبنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت2002–تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات