پرتیما بروا پانڈے

بھارتی لوک گلوکارہ

پرتیما بروا پانڈے (انگریزی: Pratima Barua Pandey) (ولادت: 3 اکتوبر 1934ء - وفات: 27 دسمبر 2002ء) بھارتی لوک گلوکارہ تھیں جن کا تعلق مغربی آسام کے دھوبری ضلع کے گوری پور کے شاہی خاندان سے تھا۔ پرتیما بروا پانڈے ، پدم شری اعزاز یافتہ ، اپنے گولپاریا لوک گیت کے لیے مشہور تھی۔

پرتیما بروا پانڈے
 

معلومات شخصیت
پیدائش3 اکتوبر 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات27 دسمبر 2002ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آسام   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہگلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

پرتیما بروا پانڈے 3 اکتوبر 1934ء کو کولکاتا میں پیدا ہوئیں تھیں۔[1] انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم شہر کے گوکھلے میموریل اسکول میں مکمل کی اور اس کے بعد پرتیما بروا پانڈے مزید تعلیم حاصل کرنے لیے آسام گئیں۔ انھوں نے شاہی خاندان کے شہر، گوری پور کے گرلز ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ پرتیما بروا نے ابتدائی سال زیادہ گوری پور میں کے پُرسکون ماحول میں گزاری۔

ایوارڈ اور پہچان

پرتیما بروا پانڈے کو گولپاریا لوک گیت کو مقبول بنانے میں ان کی اولین کوششوں پر پدم شری اعزاز[2] اور سنگیت ناٹک اکادمی سے نوازا گیا تھا۔

نامور فلم ساز پروین ہزاریکا کی 1997ء میں پرتیما بروا پانڈے کی زندگی اور کاموں پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم، ہاسٹر کنیہ (مشہور شخصیت لڑکی)، کو قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین سوانحی فلم ملا۔

حوالہ جات