فہرست گورنران پاکستان

(پاکستان کے گورنر سے رجوع مکرر)
یہ مضمون پاکستان کے صوبہ جات کے موجودہ و سابق گورنروں کے حوالے سے ہیں۔ گورنر جنرل کے بارے میں دیکھیے مضمون گورنر جنرل پاکستان

گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے جس کا تقرر وفاقی حکومت کرتی ہے۔ اس کا دورِ حکومت 5 سال ہوتا ہے۔

گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے۔ صوبائی گورنر کا کام ہوتا ہے کہ وہ صوبے کی سلامتی کی دیکھ بھال کرے، صوبے کی روابط وفاق اور دیگر صوبوں سے مضبوط رکھے۔

عموماً یہ ایک رسمی عہدہ ہوتا ہے یعنی اس کے پاس بہت زیادہ اختیارات نہیں ہوتے۔ تاہم ملکی تاریخ میں متعدد بار ایسے مواقع آئے ہیں جب صوبائی گورنروں کو اضافی و مکمل اختیارات ملے ہیں خاص طور پر اس صورت میں جب صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی گئی ہو، تو انتظامی اختیارات براہ راست گورنر کے ہاتھ میں آ جاتے ہیں۔ اس صورت حال کو گورنر راج کہا جاتا ہے۔

پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت مندرجہ ذیل گورنر مقرر ہیں:

صوبہنام گورنرقلمدان سنبھالاعہدہ
بلوچستانعبدالولی کاکڑ3 مارچ 2023

(1 سال، 116 دن)

گورنر بلوچستان
پنجابمحمد بلیغ الرحمان30 مئی 2022

(2 سال، 28 دن)

گورنر پنجاب، پاکستان
خیبر پختونخواحاجی غلام علی23 نومبر 2022 (1 سال، 217 دن)گورنر خیبر پختون خواہ
سندھکامران ٹیسوری9 اکتوبر 2022
(1 سال، 262 دن)
گورنر سندھ
گلگت و بلتستانسید مہدی شاہ15 اگست 2022

(2 سال، 1 دن)

گورنر گلگت بلتستان

قیام پاکستان سے لے کر اب تک مندرجہ بالا صوبوں/زیر انتظام علاقوں میں درج ذیل گورنروں کا تقرر کیا جا چکا ہے۔

بلوچستان کے گورنر

خیبر پختونخوا کے گورنر

سندھ کے گورنر

{{مکمل مضمون|گورنر سندھany 3

گلگت بلتستان کے گورنر

حوالہ جات

متعلقہ مضامین